Thursday , August 17 2017
Home / دنیا / تہران میں چار سال بعد برطانیہ کے سفارتخانہ کا احیاء

تہران میں چار سال بعد برطانیہ کے سفارتخانہ کا احیاء

لندن ۔ /20 اگست (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ نے ہندوستانی نژاد سفارتکار اجئے شرما کی زیرقیادت تہران میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا جبکہ وزیر خارجہ فلیپ ہیمنڈ اتوار کے دن ایران دورہ پر تھے ۔ چار سال قبل ایک ہجوم کے سفارتخانہ پر حملے کے بعد اسے بند کردیا گیا تھا ۔ ابتداء میں برطانیہ کے سفارتخانہ میں شرما کی زیرقیادت مختصر تعداد میں سفارتکار ہوں گے ۔ نئے برطانوی سفیر کا انتخاب کیا جاچکا ہے لیکن ان کے نام کا فی الحال اعلان نہیں کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT