Tuesday , August 22 2017
Home / جرائم و حادثات / تہوار کی خاطر پتہ توڑنے کے دوران درخت سے گرکر ایک شخص فوت

تہوار کی خاطر پتہ توڑنے کے دوران درخت سے گرکر ایک شخص فوت

حیدرآباد /20 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) تہوار کیلئے درخت سے پتہ توڑنا ایک شخص کی موت کا سبب بن گیا ۔ یہ واقعہ کارخانہ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 33 سالہ مکیش درخت سے گرنے کے سبب شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق مکیش دسہرہ تہوار کے سلسلہ میں درخت سے پتہ توڑنے کیلئے درخت پر گیا تھا اور اس دوران وہ درخت سے نیچے گرکر شدید زخمی ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT