Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / تیراکی کے دوران دورہ پڑنے سے ایک شخص کی موت

تیراکی کے دوران دورہ پڑنے سے ایک شخص کی موت

حیدرآباد ۔ 13 اگست (سیاست نیوز) شمس آباد کے موضع کوتوال گوڑہ میں تیراکی کے دوران ایک نوجوان دورہ پڑنے سے پانی میں غرق ہوکر فوت ہوگیا۔ تفصیلات کے بموجب مہیش 18 سالہ ساکن سن سٹی راجندر نگر پیشہ لیبر شمس آباد کے موضع کوتوال گوڑہ میں تیراکی کیلئے آیا اس دوران اسے دورہ آیا اور وہ غرق ہوکر فوت ہوگیا۔ شمس آباد آر جی آئی سب انسپکٹر محمد ناصر نے مقدمہ درج کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT