Wednesday , September 27 2017
Home / جرائم و حادثات / تیراکی کے دوران دو طالب علم غرقاب

تیراکی کے دوران دو طالب علم غرقاب

حیدرآباد /13 فروری ( سیاست نیوز ) دنڈیگل کے علاقہ میں تیراکی کے دوران دو طالب علم غرقاب ہوگئے ۔ پولیس نے آج ان طالب علموں سائی کمار 12 سالہ اور جے پرکاش 14 سالہ کی نعشوں کو برآمد کرلیا ہے ۔ جو دنڈیگل کے علاقہ میں واقع ایک پانی کے کنٹہ میں مشتبہ طور پرغرقاب ہوگئے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بورم پیٹ علاقہ کے ساکنان غرقاب جے پرکاش اور سائی کمار اپنے دیگر دو ساتھیوں لوکیش اور ہریش کے ہمراہ تیراکی کی غرض سے گئے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT