Wednesday , October 18 2017
Home / Top Stories / تیمور علی خان نے ایک حقیقی پٹھان کا بچہ ہے : کرینہ

تیمور علی خان نے ایک حقیقی پٹھان کا بچہ ہے : کرینہ

ممبئی:فیس بک پر مشہور ماہر تغذایہ روجوتا دیوکر سے راست بات کرتے ہوئے نومولوتیمور علی خان کے متعلق ماں کرینہ کپور خان نے تفصیلی بات چیت میں بچے کی خوبصورتی کے بارے میں کئی راز کھولے۔

اپنے مداحوں سے فیس بک پر راست بات کرتے ہوئے ‘ انہوں نے کہاکہ ’’ میںیہ فخر کے ساتھ کہتی ہوں کہ وہ( تیمور ) بہت خوبصورت بچہ ہے ‘ اسلئے نہیں کہ میں اس کی ماں ہوں‘ مگر صرف اس لئے کے وہ شاندار دیکھائی دیتا ہے‘ ہاں وہ پٹھان نسل کا ہے‘ اور اس لئے بھی کیوں کہ میں گھی بہت کھایاتھا‘‘۔

اپنی چیاٹ کے دوران انہوں نے حاملہ ہونے کا احساس بہت شاندار تھا اور دنیانے بھی اسکو دیکھا۔ کرینہ نے کہاکہ تیمور کو بڑے مزے کیساتھ اٹھاکر گھومتی تھی۔

اور میں اسپتال جانے تک بھی 18کیلو ساتھ لیکر گھومتی تھی۔

معصوم نواب کی حالیہ تصویر جس میں بھوری آنکھیں اور سنہرے بال دیکھئے دے رہے ہیں اور اس تصوئیر نے ٹوئٹر پر خوب آگ لگائی کے متعلق پوچھنے پر ماں بیبو نے جواب میں کہاکہ ’’ میرے بیٹے کے بہت سارے بال ہیں‘ بہت پیارے بھورے بال‘‘

تفصیلات کے لئے یہ نیوز بھی ملاحظہ فرمائیں
http://www.siasat.com/news/pics-taimur-ali-khans-new-pic-sets-internet-fire-1130489/

۔تیمور سب مشہور اور سب سے متنازع بچے ہے جو ڈسمبر 20‘ 2016کو پیدا ہوا ہے۔

TOPPOPULARRECENT