Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / تین مہینے میں ٹیچر ٹریننگ پروگرام

تین مہینے میں ٹیچر ٹریننگ پروگرام

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جنوری : ( راست ) : ٹیچنگ لرننگ اکیڈیمی کی طرف سے بارویں بیاچ کا آغاز فروری سے ہونے جارہا ہے ۔  یہ کورس تین مہینے میں مکمل ہوجاتا ہے ۔ اس کے اوقات جمعہ ، ہفتہ دوپہر ایک بجے تا 5 بجے شام تک اور اتوار کو صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک ٹریننگ بھی دی جاتی ہے ۔ ٹریننگ کی تکمیل کے بعد امتحان پاس کرنے پر سند بھی دی جاتی ہے ۔ یہ ٹریننگ طالبات کو مفت دی جاتی ہے ۔ اسپوکن انگلش بھی سکھائی جاتی ہے ۔ اور کمپیوٹر ٹریننگ بھی دی جاتی ہے ۔اگلا بیاچ فروری 2016 سے شروع ہوگا جو طالبات اگلے بیاچ کے لیے رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں ۔ جناب عبدالمقتدر سے ربط کرسکتے ہیں  اکیڈیمی کی طرف سے 250 مختلف محلوں کی طالبات ٹریننگ لے چکی ہیں ۔ فون 9030065710 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT