Wednesday , August 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / ثانیہ ساتھی کے انتخاب کے لئے پریشان

ثانیہ ساتھی کے انتخاب کے لئے پریشان

حیدرآباد ۔19 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریو اولمپک گیمز کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کیلئے ممکنہ طور پر بہترین ٹیم منتخب کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ امکان ہے کہ ان کے ساتھ روہن بوپننا یا پھر لینڈر پیس کی جوڑی بنائی جائے گی جواگست میں ہونے والے میگا ایونٹ میں شرکت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی کھلاڑی کی فٹنس کے حوالے سے قبل از وقت کچھ کہنا مشکل ہے لیکن عوام کو اچھی ٹیم کی تشکیل کے حوالے سے معلوم ہونا چاہئے۔

TOPPOPULARRECENT