Monday , September 25 2017
Home / Top Stories / ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے ویمنس ڈبلز گرانڈ سلام جیت لیا

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے ویمنس ڈبلز گرانڈ سلام جیت لیا

لندن ۔13ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام )  ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں ثانیہ مرزا نے ومبلڈن ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے روسی ٹیم کو ہرایا۔ ثانیہ مرزا اور مارٹینا نے 5-7، 7-6 اور 7-5 سے شکست دی۔

TOPPOPULARRECENT