Thursday , August 24 2017
Home / ہندوستان / ثانیہ مرزا کی خودنوشت سوانح عمری جولائی میں بازار میں پیش

ثانیہ مرزا کی خودنوشت سوانح عمری جولائی میں بازار میں پیش

نئی دہلی ۔ 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ٹینس کی مشہور ترین کھلاڑی ثانیہ مرزا نے دنیا کی سب سے بڑی ٹینس کھلاڑی قرار پانے تک اپنے سفر کی داستان خودنوشت کی شکل میں تحریر کی ہے جو جولائی میں بازار میں پیش کردی جائے گی جس کے ناشر ہارپر کالنس اور والد عمران مرزا اس کے سرپرست ہیں۔

TOPPOPULARRECENT