Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / جائیداد ٹیکس کے لیے پرانے نوٹس قبول کرنے جی ایچ ایم سی کی پیشکش

جائیداد ٹیکس کے لیے پرانے نوٹس قبول کرنے جی ایچ ایم سی کی پیشکش

حیدرآباد ۔ 11 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن ( جی ایچ ایم سی ) نے جائیداد ٹیکس کے لیے کل نصف شب تک بند کئے گئے کرنسی نوٹس قبول کرنے کی پیشکش کی ہے ۔ کارپوریشن آئندہ پانچ سال کے لیے اگر کوئی جائیداد ٹیکس ایڈوانس ادا کرنا چاہے تو قبول کرے گا ۔ کارپوریشن کے عہدیداروں نے آج شام یہ بات بتائی ۔ آر بی آئی کے رہنمایانہ خطوط کے مطابق صارفین کل پرانے 500 اور 1000 روپئے کے نوٹس کے ساتھ واٹر بلز بقایہ جات ادا کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT