Wednesday , August 23 2017
Home / پاکستان / جادھو تک سفارتی رسائی کا حکم نہیں دیا گیا : پاکستان

جادھو تک سفارتی رسائی کا حکم نہیں دیا گیا : پاکستان

اسلام آباد ۔ 20 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : پاکستان نے آج کہا ہے کہ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس ( آئی سی جے ) نے کلبھوشن جادھو تک سفارتی رسائی کا حکم نہیں دیا ۔ وزیراعظم پاکستان کے مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز نے بتایا کہ آئی سی جے نے صرف فیصلہ کیے جانے تک جادھو کو سزائے موت کی تعمیل پر حکم التواء جاری کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT