Saturday , September 23 2017
Home / پاکستان / جادھو کی سزائے موت کے خلاف ہندوستان کی اپیل

جادھو کی سزائے موت کے خلاف ہندوستان کی اپیل

اسلام آباد ۔ /14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج اپنے سفیر برائے پاکستان کو ہدایت دی کہ معتمد خارجہ پاکستان تہمینہ جنجوعہ سے کہہ دیا جائے کہ جادھو کی سزائے موت کے خلاف ہندوستان اپیل کرے گا ۔ پاکستان کی جانب سے جادھو تک قونصل کی رسائی کی درخواست مسترد ہونے  پر اظہار مایوسی کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT