Saturday , August 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / جامعہ فاطمہ نسوان موسی نگر کالونی ظہیرآباد میں مومنہ کورس

جامعہ فاطمہ نسوان موسی نگر کالونی ظہیرآباد میں مومنہ کورس

ظہیرآباد ۔ 21 ۔ اپریل ( فیاکس ) جامعہ فاطمہ نسوان موسی نگر ظہیر آباد میں ہر سال کی طرح امسال بھی 25 اپریل تا 25 مئی گرمائی تعطیلات میں عام خواتین و طالبات کیلئے یک ماہی مومنہ کورس منعقد کیا جارہا ہے جس میں قرآن مجید ، عقائد ، سیرت ، اذکار نماز اور ضروری مسائل کی تعلیم دی جائیں گی ۔ شہریان ظہیرآباد سے استفادہ کی خواہش کی جاتی ہے ۔ انتظامی کمیٹی جامعہ فاطمہ نسوان 9000361736 – 9849805969 ،

TOPPOPULARRECENT