Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / جامع مسجد عالیہ میں شریعت انفارمیشن سرویس کی نشست

جامع مسجد عالیہ میں شریعت انفارمیشن سرویس کی نشست

حیدرآباد 17 اپریل (راست) کانفرنس ہال جامع مسجد عالیہ سانچہ توپ گن فاؤنڈری میں 18 اپریل بروز پیر بعد نماز عصر 5.15 شریعت انفارمیشن سرویس کی نشست منعقد ہوگی۔ ’’اسلام اور انتہا پسندی‘‘ پر حافظ محمد رشادالدین مخاطب کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT