Monday , October 23 2017
Home / شہر کی خبریں / جامع مسجد عالیہ میں شریعت انفارمیشن سرویس کی نشست

جامع مسجد عالیہ میں شریعت انفارمیشن سرویس کی نشست

حیدرآباد 8 جنوری (راست) کانفرنس ہال جامع مسجد عالیہ سانچہ توپ گن فاؤنڈری میں 9 جنوری بروز پیر بعد نماز عصر 4.40 ساعت شریعت انفارمیشن سرویس کی نشست منعقد ہوگی۔ عنوان ’’ظہور مہدیؑ اور عالمی صورت حال‘‘ مفتی محمد عرفان قاسمی مخاطب کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT