جامع مسجد عالیہ میں شریعت انفارمیشن سرویس کی نشست

   

حیدرآباد ۔ 22 جنوری (راست) کانفرنس ہال جامع مسجد عالیہ سانچہ توپ گن فاؤنڈری میں 24 جنوری پیر کو بعد نماز عصر 4:55 ساعت شریعت انفارمیشن سرویس کی نشست منعقد ہوگی۔ بعنوان ’’اعتدال توازن۔ عقائد اور اعمال میں‘‘ مقرر جناب سید سلطان محی الدین مخاطب کریں گے۔