Monday , September 25 2017
Home / اضلاع کی خبریں / جامع مسجد نرمل میں اصلاحی جلسہ

جامع مسجد نرمل میں اصلاحی جلسہ

نرمل۔/18ڈسمبر، ( ذریعہ فیاکس ) مختار احمد خان صدر انتظامی کمیٹی جامع مسجد نرمل مولانا مبین احمد قاسمی امام و خطیب جامع مسجد نرمل کی اطلاع کے بموجب ہرمہینہ کے چوتھے ہفتہ کے دن بعد نماز عشاء تزکیہ نفس و اصلاح معاشرہ کے عنوان سے پروگرام شروع کیا گیا اس مہینہ کی مناسبت سے چوتھے ہفتہ بتاریخ 24 ڈسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بعنوان تزکیہ نفس سیرت النبی ؐ کی روشنی میں مولانا سید احمد ومیض ندوی استاد حدیث دارالعلوم حیدرآباد و خلیفہ حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی مخاطب کریں گے۔ عامتہ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی خواہش کی جاتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT