Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / جاٹوں کا احتجاج /3 اپریل تک ملتوی

جاٹوں کا احتجاج /3 اپریل تک ملتوی

چندی گڑھ ۔ /18مارچ (سیاست ڈاٹ کام) تحفظات کیلئے تازہ احتجاج کی جاٹوں کی دھمکی برادری کے قائدین نے /3 اپریل تک کیلئے ملتوی کردی ہے ۔ تاکہ ریاستی حکومت کو اسمبلی میں جاریہ اجلاس کے دوران جس کا اختتام /31 مارچ کو ہورہا ہے جاٹوں کیلئے تحفظات کا قانون منظور کروانے میں مدد مل سکے ۔

TOPPOPULARRECENT