Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / جاٹ ایجی ٹیشن کے باعث منسوخ کی گئی ٹرینس کی بحالی

جاٹ ایجی ٹیشن کے باعث منسوخ کی گئی ٹرینس کی بحالی

حیدرآباد ۔ 23 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : جاٹ ایجی ٹیشن کے باعث ناردرن ریلوے نارتھ ویسٹرن ریلوے ، نارتھ سنٹرل ریلوے پر منسوخ کی گئی ٹرینس کو بحال کیا گیا ہے ۔ جس میں ٹرین نمبر 12715 ایچ ایس ناندیڑ ۔ امرتسر سچکھنڈ ایکسپریس کو جسے قبل ازیں منسوخ کیا گیا تھا بحال کیا گیا ہے ۔ جو 24 فروری کو چلے گی ۔ نیز مندرجہ ذیل ٹرینس کو منسوخ کیا گیا ہے ۔ ایچ نظام الدین ۔ حیدرآباد دکشن ایکسپریس کو جو 23 فروری سے حضرت نظام الدین سے روانہ ہونے والی تھی منسوخ کردیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT