Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / جاٹ برادری کا ا حتجاج ، ٹرین خدمات منسوخ

جاٹ برادری کا ا حتجاج ، ٹرین خدمات منسوخ

حیدرآباد ۔ 22 ۔ فروری (آئی این این) جاٹ برادری کے احتجاج کے نتیجہ میں نادردن ریلوے ، نارتھ ویسٹرن ریلوے ، نارتھ سنٹرل ریلوے نے دو بڑی ٹرینیں منسوخ کردی ہیں۔ ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے مطابق ٹرین نمبر 12437 سکندرآباد۔حضرت نظام الدین راجدھانی ایکسپریس جو 24 فروری کو سکندرآباد سے روانہ ہونے والی تھی ، منسوخ کردی گئی ہے ۔ اسی طرح ٹرین نمبر 16687 بنگلور سنٹرل ۔ شری ماتا ویشنو دیوی کا ترانو یوگ ایکسپریس کی جرنی 22 فروری سے آغاز ہونے والی تھی، منسوخ ہوگئی۔

TOPPOPULARRECENT