Friday , August 18 2017
Home / دنیا / جاپانیوں کی اردو سے محبت ‘ لسانی حدود کو سایونارا

جاپانیوں کی اردو سے محبت ‘ لسانی حدود کو سایونارا

نئی دہلی ۔ 16اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) جاپان کے پروفیسر برائے اردو اوساکا یونیورسٹی سویاما نے ‘ نے کہا کہ ان کے تمدن اور اردو سے ان کی محبت گذشتہ 35سال سے  جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے ہائی اسکول میں ان کا اردو سے تعارف ہوا جب کہ ان کے اساتذہ میں سے ایک نے ہندوستانی تاریخ پڑھاتے وقت ان کا تعارف ہندوستانی تمدن سے کروایا ۔ وہ پہلے مغل دور سے اور بعد میں اردو سے بہت متاثر ہوئے ۔گذشتہ 98سال سے اوسا یونیورسٹی میں یہی ان کا موضوع بنے ہوئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT