Wednesday , October 18 2017
Home / دنیا / جاپان میںزلزلہ کا جھٹکہ

جاپان میںزلزلہ کا جھٹکہ

ٹوکیو۔17جولائی ( سیاست ڈاٹ کام) ریکٹر پیمانہ پر پانچ شدت کے ایک زلزلہ کا جھٹکہ آج ٹوکیو کو دہلاگیا ۔ مشرقی جاپان کے وسیع علاقوں میں بھی زلزلہ کا جھٹکہ محسوس ہوا تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔ زلزلہ کا جھٹکہ دوپہر 1:24منٹ پر محسوس کیا گیا جس کا مبدہ اباراکی میں 40کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔ جاپان کے محکمہ موسمیات کے بموجب فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ تاہم ٹوکیو کی عمارتیں زلزلہ کے جھٹکے سے لرزنے لگی تھی ۔ شنکانین بلٹ ٹرین خدمات عارضی طور پر معطل کردی گئیں ۔

TOPPOPULARRECENT