Wednesday , September 20 2017
Home / دنیا / جاپان میں 6.4 شدت کا زلزلہ

جاپان میں 6.4 شدت کا زلزلہ

ٹوکیو ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) 6.4 شدت کا زلزلہ جاپان کے جنوب مغربی زلزلہ کیوشامیں محسوس کیا گیا۔ یہاں سمندر کی گہرائی نسبتاً کم یعنی صرف 10 کیلو میٹر ہے۔ زلزلہ کا جھٹکہ کیوشا کے وسطی علاقہ کوماموٹومیں محسوس کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT