Monday , June 26 2017
Home / دنیا / جاپان کا یورپی یونین کے ساتھ عنقریب اقتصادی معاہدہ

جاپان کا یورپی یونین کے ساتھ عنقریب اقتصادی معاہدہ

ہنور (جرمنی)، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے نے دونوں فریقوں کے درمیان آزاد تجارت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین اور جاپان جلد ہی ایک اقتصادی معاہدہ کریں گے ۔ مسٹر شینزو آبے نے شمالی جرمنی کے ہنور میں سیبٹ ٹیکنالوجی میلہ کی افتتاحی تقریب کے دوران کہاکہ جاپان اور یورپی یونین کے درمیان جلد ہی ایک اقتصادی معاہدہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ جاپان جرمنی کے ساتھ مل کر آزاد تجارت اور سرمایہ کاری کے ذریعے اقتصادی معاہدہ کرنا چاہتا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT