جدہ میں انتقال

   

حیدرآباد۔ جناب مرزا منور علی بیگ ولد جناب مرزا داور علی بیگ سیول انجینئر ساکن جدہ کا 19جولائی 2020 کو حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین بچے شامل ہیں۔مرحوم ،جناب میر عنایت اللہ خان حال مقیم سعودی عرب جدہ کے بہنوئی تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے +966599918489 پر ربط کریں۔