Wednesday , August 23 2017
Home / دنیا / جرمن پولیس کا انتہا پسند دائیں بازو تصادم

جرمن پولیس کا انتہا پسند دائیں بازو تصادم

برلن۔23اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) مشرقی جرمنی میں پولیس اور انتہا پسند دائیں بازو کے کارکنوں کے درمیان پناہ گزینوں کے لئے نئے مرکز کے افتتاح پر انتہا پسند دائیں بازو کے کارکنوں سے تصادم ہوگیا جو احتجاج کررہے تھے ۔ جرمن خبررساں ادارہ ڈی پی اے نے خبر دی ہے کہ اس تصادم میں کئی افراد زخمی ہوگئے ۔ تقریباً ایک ہزار افراد ہیڈے نان میں جو شہر ڈریسڈن کے قریب واقع ہے جمع ہوگئے تھے تاکہ سینکڑوں پناہ گزینوں کی ملک میں آمد کے خلاف احتجاج کرسکیں ۔

TOPPOPULARRECENT