Tuesday , September 26 2017
Home / دنیا / جرمن گردوارہ پر حملہ ، دولت اسلامیہ کی کارستانی

جرمن گردوارہ پر حملہ ، دولت اسلامیہ کی کارستانی

برلن ۔ 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ جرمنی کے ایسن میں دھماکے کیلئے ذمہ دار ہے۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاع کے بموجب پولیس نے دو کمسن افراد کو دہشت گرد کارستانی کے سلسلہ میں گرفتارکرلیا ہے۔ دونوں کے دولت اسلامیہ سے تعلقات تھے۔ پولیس کے بموجب دولت اسلامیہ کے گردوارہ میں دھماکہ کے ثبوت مل رہے ہیں۔ حکومت نے اس خبر پر اظہارتشویش کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT