Tuesday , August 22 2017
Home / دنیا / جزائرسالومن میں شدید زلزلہ

جزائرسالومن میں شدید زلزلہ

سڈنی ۔ 15 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایک ہلکی شدت کا زلزلہ بحرالکاہل کے جزائر سالمون کے ساحل کے قریب محسوس کیا گیا ۔ امریکی ارضیاتی سروے کے بموجب بحرالکاہل میں کسی سونامی کا اندیشہ نہیں ہے ۔ زلزلہ قصبہ لتاسے 214 کیلومیٹر اور دارالحکومت ہونیارے سے 460 کیلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیا گیا ۔ بحرالکاہل میں تباہ کن سونامی کا کوئی اندیشہ نہیں ہے ۔ جزائر سالومن بحرالکاہل کے ’’آتشی حلقہ ‘‘ ( زلزلوں کے اعتبار سے مخدوش علاقہ ) میں واقع ہیں ۔ دارالحکومت ہونیارے میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا ۔

TOPPOPULARRECENT