Monday , August 21 2017
Home / دنیا / جسم فروشی کے اڈوں پر دھاوے، سینکڑوں گرفتار

جسم فروشی کے اڈوں پر دھاوے، سینکڑوں گرفتار

بیجنگ ۔ 26 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چین میں حکام نے جسم فروشی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سینکڑوں سیکس ورکرس کو گرفتار کرلیا ۔ خفیہ اطلاع ملنے پر بیجنگ پولیس نے جمعہ کے روز یہاں کے متعدد تفریح گاہوں پر دھاوے کئے ۔ گلوبل ٹائمز نے کیپٹل سٹی میونسپل پبلک سیکوریٹی بیورو کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بات کہی ۔ بیجنگ کے باؤلی کلب کے علاوہ دیگر دو کلبوں پر دھاوے کرتے ہوئے سینکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT