Saturday , September 23 2017
Home / شہر کی خبریں / جسٹس رمیش رنگاناتھن تلنگانہ کے نئے کارگذار چیف جسٹس

جسٹس رمیش رنگاناتھن تلنگانہ کے نئے کارگذار چیف جسٹس

نئی دہلی 3 اگسٹ (پی ٹی آئی) آندھراپردیش، تلنگانہ اور کیرالا کے ہائیکورٹس کے لئے نئے کارگذار چیف جسٹس کا تقرر عمل میں لایا گیا ہے۔ جسٹس رمیش رنگاناتھن جو آندھراپردیش اور تلنگانہ ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج ہیں، کارگذار چیف جسٹس کے فرائض انجام دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT