Saturday , September 23 2017
Home / ہندوستان / جسٹس کرنن کا چوتھے دن بھی پتہ نہ چل سکا

جسٹس کرنن کا چوتھے دن بھی پتہ نہ چل سکا

چینائی ۔ 13 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام): مغربی بنگال پولیس کی ٹیم نے جسٹس سی ایس کرنن کی آج چوتھے دن بھی تلاش جاری رکھی لیکن کلکتہ ہائی کورٹ جج کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ۔ سپریم کورٹ کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے مقامی پولیس کی مدد سے تلاشی مہم جاری رکھی گئی ہے ۔ عدالت نے جسٹس کرنن کو تحقیر عدالت پر چھ ماہ جیل کی سزا سنائی ہے ۔ دورہ کنندہ ٹیم نے مقامی پولیس کی مدد سے کئی افراد بشمول جسٹس کرنن کے رشتہ داروں سے ان کے ٹھکانے کے بارے میں سوالات کیے ۔۔

TOPPOPULARRECENT