Wednesday , July 26 2017
Home / کھیل کی خبریں / جسیکا اینس ہل کو شاہی اعزاز

جسیکا اینس ہل کو شاہی اعزاز

لندن۔20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) انگلش ایتھلیٹ جیسیکا اینس ہل نے بکنکھم پیلس میں شاہی اعزاز ڈیم ہڈ وصول کر لیا۔ ایک تقریب کے دوران ایتھلیٹکس میں ملک کیلئے اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں ڈیوک آف کیمبرج شہزادہ ولیم نے انہیں اعزاز سے نوازا۔سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کی اہلیہ وکٹوریہ کو فیشن کی دنیا میں خدمات پر آرڈر آف برٹش ایمپائر دیا گیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT