Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / جعلی ویزا پر سفر ‘ ایک شخص گرفتار

جعلی ویزا پر سفر ‘ ایک شخص گرفتار

شمس آباد ۔ 13 ؍ مارچ (  سیاست نیوز) راجیوگاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد ایمگریشن حکام نے جعلی ویزا پر سفر کرنے والے شخص کو شمس آباد آر جی آئی پولیس کے حوالے کر دیا ۔ تفصیلات کے بموجب کرشنا 35 سالہ ساکن ایسٹ گوداوری بنگلور ایر پورٹ سے ٹورسٹ ویزا دکھا کر ابو ظہبی گیا اور ابو ظہبی سے دمام جانے کے لئے ویزٹ ویزا دکھا کر روانہ ہونے والا تھا کہ ایمگریشن حکام نے شمس آباد آر جی آئی پولیس کے حوالہ کر دیا ۔

TOPPOPULARRECENT