Friday , September 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / جلسہ دستاربندی حفاظ

جلسہ دستاربندی حفاظ

محبوب نگر۔/24اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مولانا عبدالجواد مظاہری صدرمدرس مدرسہ الکوثر محبوب نگرکے بموجب 27اپریل چہارشنبہ بعد نماز مغرب مدرسہ الکوثر محبوب نگر کا جلسہ دستاربندی حفاظ و سیرت النبیؐ احاطہ مدرسہ منعقد کیا جارہا ہے۔ جلسہ کی نگرانی مولانا شاہ محمد جمال الرحمن مفتاحی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت کریں گے۔ مولانا مفتی سید صادق محی الدین فہیم سابق مفتی جامعہ نظامیہ حیدرآباد، مولانا حسام الدین ثانی عامل ( جعفر پاشاہ ) فرزند و جانشین حضرت مولانا عاقل ؒ امیر ملت اسلامیہ، مولانا محمد امیر اللہ خان قاسمی ناظم جامعہ سراج العلوم محبوب نگر، مولانا محمد ابرارالحق قاسمی حال مقیم برطانیہ اور دیگر علماء کے بیانات ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT