Sunday , August 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / جمعہ کو اوپن باڈی بلڈنگ کامپٹیشن

جمعہ کو اوپن باڈی بلڈنگ کامپٹیشن

حیدرآباد ، 17 اگسٹ (پریس نوٹ) راجیو میموریل کمیٹی نے تلنگانہ باڈی بلڈنگ اسوسی ایشن کی سرپرستی میں مسٹر سرینواس گوڑ میموریل اوپن باڈی بلڈنگ کامپٹیشن کا اہتمام کیا ہے جو جمعہ 19 اگسٹ کو یہاں پرکاش ہال، احاطہ گاندھی بھون میں مقرر ہے۔ سہ پہر 3-00 بجے وزن کئے جائیں گے۔ 55kg سے100kg تک 10 زمروں میں مقابلے ہوں گے۔ ٹائٹل فائٹ مسٹر گریٹ حیدرآباد 2016ء ہوگی۔ مزید تفصیل کیلئے موہن راؤ سکریٹری ٹی بی بی اے (9849869860) یا مسٹر یسپا (اے پی پی اے) سے 9948167453 پر رابطہ کریں۔

TOPPOPULARRECENT