Tuesday , September 26 2017
Home / سیاسیات / جموں وکشمیر میں تشکیل حکومت کے فیصلہ کا محبوبہ مفتی کو اختیار

جموں وکشمیر میں تشکیل حکومت کے فیصلہ کا محبوبہ مفتی کو اختیار

سرینگر ۔ /17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں کئی دن سے جاری غیریقینی کو ختم کرتے ہوئے آج پی ڈی پی نے مثبت پیشرفت کی اور پارٹی نے صدر محبوبہ مفتی کو کسی بھی فیصلہ کا اختیار دیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ پارٹی نے یہ بھی اشارہ دیا ہے کہ وہ بی جے پی کے ساتھ اتحاد برقرار رکھنے کے حق میں ہے ۔ پی ڈی پی لیڈر نعیم اختر نے کہا کہ ان کی پارٹی نے بی جے پی کے ساتھ حکومت قائم کرنے کے سلسلہ میں کوئی شرائط نہیں رکھی ہیں ۔ کور گروپ اجلاس میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ انہیں چیف منسٹر بننے کی جلدی نہیں ۔

TOPPOPULARRECENT