Sunday , August 20 2017
Home / ہندوستان / جموں و کشمیر میں سیلاب کی چوکسی ‘ ایک ہلاک

جموں و کشمیر میں سیلاب کی چوکسی ‘ ایک ہلاک

جموں ۔7اگست ( سیاست ڈاٹ کام) سیلاب کی چوکسی کا جموں میں زبردست بارش کے بعد اعلان کردیا گیا ہے جس کے بموجب ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ جب کہ دریائیں خطرہ سے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں ۔ زبردست بارش کی وجہ سے جموں کی دریاؤں میں اچانک سیلاب آگیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر جموں سمرن دیپ سنگھ نے کہا کہ اسی وجہ سے چوکسی کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT