Thursday , September 21 2017
Home / ہندوستان / جموں و کشمیر کے 3500طلبہ کو 75کروڑ روپئے وظیفہ

جموں و کشمیر کے 3500طلبہ کو 75کروڑ روپئے وظیفہ

نئی دہلی ۔7اگست ( سیاست ڈاٹ کام) ریاست جموں و کشمیر کے 3500سے زیادہ طلبہ 75کروڑ روپئے مالیتی وظائف سے تعلیمی سال 2016-17ء کے دوران استفادہ کریں گے ۔ جاریہ سال یہ سب سے بڑی رقم ہے ۔مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل پرکاش جاؤڈیکر نے آج اس کا انکشاف کیا اور کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس اسکیم میں شفافیت پیدا کردی ہے جس کی وجہ سے عوام ریاست جموں و کشمیر کے طلبہ کو دی جانے والی رقم سے واقف ہورہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT