Wednesday , October 18 2017
Home / سیاسیات / جموں کانگریس کا مخالف بی جے پی احتجاجی مظاہرہ

جموں کانگریس کا مخالف بی جے پی احتجاجی مظاہرہ

جموں ۔ /13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج شہر میں احتجاجی مظاہرہ منظم کیا اور الزام عائد کیا کہ صدر بی جے پی امیت شاہ کے فرزند جئے شاہ نے زبردست دولت اکٹھا کرلی ہے ۔ کیونکہ ان کے ساتھ مرکز کی این ڈی اے حکومت نے غیر مستحقہ نرمیاں برتی ہیں ۔ کانگریس کشمیر میں بیٹی بچاؤ ، بیٹی پڑھاؤ سرکاری مہم کے دوران آسیہ اندرابی کو مثالی نمونہ قرار دینے کے خلاف بھی احتجاج کررہی تھی ۔

 

TOPPOPULARRECENT