Saturday , September 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / جمیل خان کو امریکہ میں گولڈ میڈل

جمیل خان کو امریکہ میں گولڈ میڈل

حیدرآباد ۔ 22 جنوری ۔ ( راست ) اوپن مارشل آرٹس چمپین شپ جنوری 17 کو امریکہ کے ورجینیا میں منعقد ہوئے ۔ ان مقابلوں میں مختلف ممالک کے 700 لڑکے اور لڑکیوں نے حصہ لیا ۔ انڈیا سے صرف ماسٹر جمیل خان نے حصہ لیا ۔ انھوں نے بلاک بلٹ سینئر عمنر 40to 49 ڈیویژن میں تین قسم کے ایونٹس میں ایک گولڈ میڈل ، دو سلور میڈل جیت کر انڈیا تلنگانہ کا نام روشن کیا ۔ انھوں نے اپنے اسپانسرس کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT