Monday , September 25 2017
Home / Top Stories / جم ٹرینر کی عشق کاشکار ‘ شوہر اور ساس کا گلاکانٹ دیا

جم ٹرینر کی عشق کاشکار ‘ شوہر اور ساس کا گلاکانٹ دیا

جہانگیر پور کی رہائشی خاتون جم ٹرینی کی محبت کاشکا رہوگئی جوساس سسر‘ شوہر‘ بچوں اور خاندان کے دیگر لوگوں کے ساتھ کافی گھل مل گیاتھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے شوہر اور اپنی ساس کا مبینہ طورپر گلا کانٹ دیاہے۔


اپنی عاشق کی ساتھ رہنے کی چا ہ میں دوبچوں کی ماں نے گھر کے اٹھ لوگوں کا قتل کرنے سے قبل ایک بار بھی نہیں سونچا۔

جہانگیر پور کی رہنے والی میناکشی اپنے جم ٹرینر عبدال کے عشق میں مبتلا ہوگئی اوراپنے عاشق کے ساتھ رہنے کی پہل میں سارے خاندان کو ہمیشہ کے لئے چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔اس نے ساس سر‘ شوہر اور بچوں کے علاوہ دیگر گھر والوں کو بیہوشی کی دوا دیکر سلادیا۔

پولیس کے مطابق مبینہ طور پر اس نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے اپنے شوہر اور ساس کا گلابھی کانٹ دیا۔ دونوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے اور انہیں اسپتال میں شریک کیاگیاہے۔

جون20کو میناکشی نے ایک شادی کاجشن منایا۔مگر اسی رات گھر کے اٹھ افراد کو نیم بیہوشی کی حالت میں دواخانہ شریک کیاگیا جبکہ دو کے گلے کانٹے ہوئے تھے۔ڈکیتی کے امکان کے ساتھ تحقیقات کی شروعات عمل میں ائی۔

پوچھ تاچھ اور گھر والوں کی فون تفصیلات کی جانچ کرنے پر عبدال کانام سامنے آیا۔

پولیس نے عبدال کو گرفتار جس کے بعد اس نے مبینہ طور پر اپنا جرم قبول کرلیا اور بعدازاں پولیس نے میناکشی کو بھی گرفتار کرلیا۔عبدال سے میناکشی کی ملاقات جم میں ہوئی تھی۔

دونوں ایک دوسری کی محبت کا شکا رہوگئے اور ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کی خواہش میں گھر کے اٹھ لوگوں کو مارنے کی ساز ش کی

TOPPOPULARRECENT