Wednesday , September 20 2017
Home / انتقال نام / جناب اکبر نظام الدین کی خوش دامن صاحبہ کا انتقال

جناب اکبر نظام الدین کی خوش دامن صاحبہ کا انتقال

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اگست : ( راست ) : محترمہ کریم النساء بیگم زوجہ سید زین العابدین حسینی بنت سید ولی اللہ حسینی کا آج انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 20 اگست مسجد درگاہ حضرت شاہ خاموشؒ نامپلی میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ درگاہ حضرت شاہ خاموشؒ میں عمل میں آئے گی ۔ مرحومہ ، جناب اکبر نظام الدین حسینی صابری سجادہ نشین درگاہ حضرت شاہ خاموشؒ  اور امیر جامعہ نظامیہ کی خوش دامن تھیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9989710223 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT