Monday , August 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / جناب زاہد علی خاں کو ’’مسلم مرر‘‘ ایوارڈ پر سید احمد بخاری نظام آباد کی مبارکباد

جناب زاہد علی خاں کو ’’مسلم مرر‘‘ ایوارڈ پر سید احمد بخاری نظام آباد کی مبارکباد

نظام آباد۔ 19 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست کو ’’مسلم مرر‘‘ کی ایوارڈ کے حصولیابی پر سید احمد بخاری قائد کے آر ٹی یو نظام آباد نے ان کی ملی و عوامی خدمات کیلئے اس ایوارڈ کے حصول پر دلی مبارکباد دی اور ان کی ملی، سماجی، صحافتی اور ادبی خدمات کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔

TOPPOPULARRECENT