Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / جناب زاہد علی خاں کے ہاتھوں آج ایس ایس سی میرٹ اعزازات کی تقسیم

جناب زاہد علی خاں کے ہاتھوں آج ایس ایس سی میرٹ اعزازات کی تقسیم

حیدرآباد ۔ /12 مئی (سیاست نیوز) ایس ایس سی میرٹ سے کامیاب طلباء و طالبات کیلئے اچھے جی پی اے پر ایوارڈس دیئے جارہے ہیں ۔ اس میں 10/10 جی پی اے کے خصوصی ایوارڈس جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست کے ہاتھوں آج ہفتہ صبح 10.30 بجے رائل ریجنسی گارڈن فنکشن ہال آصف نگر مہدی پٹنم روڈ پر دیئے جائیں گے ۔ زائد از 1200 طلباء کو میرٹ سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے ۔ مسرز منظور احمد ، ایم اے حمید ، کوآرڈینیٹر نے طلباء و طالبات سے وقت پر شرکت کی اپیل کی ۔ اسکالر شپ یا نقد رقمی انعامات نہیں ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT