Wednesday , July 26 2017
Home / شہر کی خبریں / جناب زاہد علی خاں کے ہاتھوں آج تصنیف ’ صریر ولا ‘ کی رسم اجراء

جناب زاہد علی خاں کے ہاتھوں آج تصنیف ’ صریر ولا ‘ کی رسم اجراء

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست 14 مارچ کو 4-30 بجے شام سیاست گولڈن جوبلی ہال میں ادیب ، شاعر و صحافی جناب تقی عسکری ولا کی تصنیف ’ صریر ولا ‘ کی رسم اجراء انجام دیں گے ۔ ڈاکٹر شوکت علی مرزا صدر نہج البلاغہ سوسائٹی صدارت کریں گے ۔ جناب باشاہ نواز خاں ( اسپیشل میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ) نواب سید مصطفی علی خاں ، جناب شجاعت علی آئی آئی ایس ، جوائنٹ ڈائرکٹر دور درشن چینائی مہمانان خصوصی ہوں گے ۔ صدر ایم ڈی ایف جناب عابد صدیقی نظامت انجام دیں گے ۔ رسم اجراء تقریب کا آغاز مولانا محمد شعیب رضا خاں کی قرات کلام پاک سے ہوگا۔ جناب احمد صدیقی مکیش نعت پیش کریںگے ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT