Wednesday , October 18 2017
Home / شہر کی خبریں / جناب شہاب الدین ہاشمی کا دورۂ سویڈن

جناب شہاب الدین ہاشمی کا دورۂ سویڈن

حیدرآباد8مئی ( سیاست نیوز) محمد شہاب الدین ہاشمی بیورو چیف روزنامہ سیاست آج ایک ہفتہ طویل دورہ پر سویڈن کیلئے روانہ ہوئے ۔ سویڈن میں IKEA انٹرنیشنل کمپنی کے زیر اہتمام منعقد ہو رہی بین الاقوامی بزنس کانفرنس میں شرکت کے لئے وہ آج شب روانہ ہوئے۔ جناب شہاب الدین ہاشمی 10تا 14مئی منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے بعد 16مئی کو حیدرآباد واپس ہوں گے۔ بیورو چیف سیاست سابق میں سعودی عرب ‘ سنگاپور ‘ ملیشیاء ‘ چین ‘ تھائی لینڈ‘ کے علاوہ ساؤتھ کوریا کا دورہ کر چکے ہیں۔ سویڈن میں قیام کے دوران وہ اطراف کے شہروں کا مطالعاتی دورہ کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT