Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / جناب عبدالرحیم قریشی کی ملی و مذہبی خدمات کو خراج کریمنل کورٹ میں میناریٹی ایڈوکیٹس فورم کا جلسہ تعزیت ، واحد علی خان و دیگر کا خطاب حیدرآباد ۔ /7 فبروری (راست) میناریٹی ایڈوکیٹس فورم کے زیراہتمام تعزیتی جلسہ عبدالرحیم قریشی کریمنل کورٹ نامپلی کے پاس منعقد ہوا جس میں فورم کے ایڈوکیٹس نے شرکت کی ۔ جناب واحد علی خاں ایڈوکیٹ نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا محمد عبدالرحیم قریشی ایک عظیم شخصیت تھی جنہوں نے ملت اور مذہب کیلئے ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں ۔ ان کے انتقال سے سارے ملک کے مسلمانوں کا نقصان ہوا ہے ۔ جناب اعجاز علی قریشی نے کہا کہ مولانا عبدالرحیم قریشی جنرل سکریٹری مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتقال سے جو خلاء پیدا ہوا ہے اس کوپورا کرنا ناممکن ہے ۔ انہوں نے اپنی زندگی میں ملت کیلئے بہت سے کام کئے ہیں ۔ محمد عتیق پاشاہ نے کہا کہ جنرل سکریٹری مولانا عبدالرحیم قریشی تعمیر ملت کے صدر کی حیثیت سے بہترین خدمات انجام دی ان کو خراج ادا کیا ۔ جناب عبدالباسط ایڈوکیٹ نے کہاکہ عبدالرحیم قریشی کی زندگی مسلمانوں کیلئے ایک اثاثہ تھی ان کے انتقال کی وجہ سے مسلمانوں کا کافی نقصان ہوا ہے ۔ اے ایس قریشی ایڈوکیٹ بھی موجود تھے اور آخر میں سید رحمت پاشاہ ایڈوکیٹ نے تمام کا شکریہ ادا کیا ۔

جناب عبدالرحیم قریشی کی ملی و مذہبی خدمات کو خراج کریمنل کورٹ میں میناریٹی ایڈوکیٹس فورم کا جلسہ تعزیت ، واحد علی خان و دیگر کا خطاب حیدرآباد ۔ /7 فبروری (راست) میناریٹی ایڈوکیٹس فورم کے زیراہتمام تعزیتی جلسہ عبدالرحیم قریشی کریمنل کورٹ نامپلی کے پاس منعقد ہوا جس میں فورم کے ایڈوکیٹس نے شرکت کی ۔ جناب واحد علی خاں ایڈوکیٹ نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا محمد عبدالرحیم قریشی ایک عظیم شخصیت تھی جنہوں نے ملت اور مذہب کیلئے ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں ۔ ان کے انتقال سے سارے ملک کے مسلمانوں کا نقصان ہوا ہے ۔ جناب اعجاز علی قریشی نے کہا کہ مولانا عبدالرحیم قریشی جنرل سکریٹری مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتقال سے جو خلاء پیدا ہوا ہے اس کوپورا کرنا ناممکن ہے ۔ انہوں نے اپنی زندگی میں ملت کیلئے بہت سے کام کئے ہیں ۔ محمد عتیق پاشاہ نے کہا کہ جنرل سکریٹری مولانا عبدالرحیم قریشی تعمیر ملت کے صدر کی حیثیت سے بہترین خدمات انجام دی ان کو خراج ادا کیا ۔ جناب عبدالباسط ایڈوکیٹ نے کہاکہ عبدالرحیم قریشی کی زندگی مسلمانوں کیلئے ایک اثاثہ تھی ان کے انتقال کی وجہ سے مسلمانوں کا کافی نقصان ہوا ہے ۔ اے ایس قریشی ایڈوکیٹ بھی موجود تھے اور آخر میں سید رحمت پاشاہ ایڈوکیٹ نے تمام کا شکریہ ادا کیا ۔

جناب عبدالرحیم قریشی کی ملی و مذہبی خدمات کو خراج
کریمنل کورٹ میں میناریٹی ایڈوکیٹس فورم کا جلسہ تعزیت ، واحد علی خان و دیگر کا خطاب
حیدرآباد ۔ /7 فبروری (راست) میناریٹی ایڈوکیٹس فورم کے زیراہتمام تعزیتی جلسہ عبدالرحیم قریشی کریمنل کورٹ نامپلی کے پاس منعقد ہوا جس میں فورم کے ایڈوکیٹس نے شرکت کی ۔ جناب واحد علی خاں ایڈوکیٹ  نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا محمد عبدالرحیم قریشی ایک عظیم شخصیت تھی جنہوں نے ملت اور مذہب کیلئے ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں ۔ ان کے انتقال سے سارے ملک کے مسلمانوں کا نقصان ہوا ہے ۔ جناب اعجاز علی قریشی نے کہا کہ مولانا عبدالرحیم قریشی جنرل سکریٹری مسلم پرسنل لا بورڈ کے انتقال سے جو خلاء پیدا ہوا ہے اس کوپورا کرنا ناممکن ہے ۔ انہوں نے اپنی زندگی میں ملت کیلئے بہت سے کام کئے ہیں ۔ محمد عتیق پاشاہ نے کہا کہ جنرل سکریٹری مولانا عبدالرحیم قریشی تعمیر ملت کے صدر کی حیثیت سے بہترین خدمات انجام دی ان کو خراج ادا کیا ۔ جناب عبدالباسط ایڈوکیٹ نے کہاکہ عبدالرحیم قریشی کی زندگی مسلمانوں کیلئے ایک اثاثہ تھی ان کے انتقال کی وجہ سے مسلمانوں کا کافی نقصان ہوا ہے ۔ اے ایس قریشی ایڈوکیٹ بھی موجود تھے اور آخر میں سید رحمت پاشاہ ایڈوکیٹ نے تمام کا شکریہ ادا کیا ۔

TOPPOPULARRECENT