Tuesday , August 22 2017
Home / پاکستان / جنرل راحیل شریف کا مجوزہ دورہ واشنگٹن

جنرل راحیل شریف کا مجوزہ دورہ واشنگٹن

اسلام آباد ۔ 13نومبر ( سیاست ڈاٹ کام )  فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی واشنگٹن کے سرکاری دورہ پرآمد سے تین روز قبل گڈگورننس کے حوالے سے عسکری قیادت اور سویلین قیادت کے درمیان یکجہتی، ہم خیالی اور ’’ایک ہی پیج‘‘ پر ہونے کا عوامی تاثر نہ صرف زائل ہوگیا۔ پاکستان اس بات کا خواہاں ہے کہ کسی بھی نوعیت کی نیوکلیئر بات چیت سے گریز کیا جائے ۔

TOPPOPULARRECENT