Sunday , October 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / جنوبی افریقہ۔نیوزی لینڈ 19 اگست کو پہلا ٹیسٹ

جنوبی افریقہ۔نیوزی لینڈ 19 اگست کو پہلا ٹیسٹ

ڈربن 15اگست (سیاست ڈاٹ کام)  جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے شروع ہو گا، کیوی ٹیم ان دنوں دورہ جنوبی افریقہ پر ہے جہاں وہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی پہلا ٹیسٹ 19 سے 23 اگست تک ڈربن جبکہ دوسرا ٹیسٹ 27 سے 31 اگست تک سینچورین میں کھیلا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT