Monday , September 25 2017
Home / دنیا / جنوبی چین میں کرین کو حادثہ 7ہلاک ‘ 2زخمی

جنوبی چین میں کرین کو حادثہ 7ہلاک ‘ 2زخمی

بیجنگ ۔23جولائی ( سیاست ڈاٹ کام) عہدیداروں کے بموجب 7 افراد ہلاک اور دیگر 2زخمی ہوگئے ۔ جبکہ ایک کرین جھک کر نیچے گرگئی ۔ جنوبی چین کے شہر گانگ زاؤ میں ایک عمارت کی تعمیر کے دوران کل یہ حادثہ پیش آیا ۔ حادثہ کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات ہنوز جاری ہیں ۔ فوری طور پر تبصرے کیلئے تعمیراتی کمپنی سے ربط پیدا نہیں ہوسکا ۔ چین میں حفاظتی انتظامات کی کمی کی وجہ سے اس قسم کے حادثے عام ہے ۔ دو زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT